July 2017

بارش، یادیں  اور چائے کی پیالی

بارش کی ان بوندوں کی شورش میں، چاے کا کپ تھامے میں عجیب سی کشمکش میں مبتلا  تھا۔ بالکنی میں کھڑے کھڑے مجھے اپنے چہرے پہ ہلکی سی نمی کا احساس ہوا۔بارش کب کا اپنا...