بارش، یادیں  اور چائے کی پیالی

بارش کی ان بوندوں کی شورش میں، چاے کا کپ تھامے میں عجیب سی کشمکش میں مبتلا  تھا۔ بالکنی میں کھڑے کھڑے مجھے اپنے چہرے پہ ہلکی سی نمی کا احساس ہوا۔بارش کب کا اپنا رخ بدل چکی تھی اور چند چنچل بوندیں میرے رخسار پر اٹھکیلیاں کر رہی تھیں۔ چاے کا خالی کپ میرا منہ چڑاتا ہوا بارش کی […]